479
Six ways to earn a reward even after death
- Give a copy of the Quran to someone. Each time one reads from it, you gain.
- Place watercooler in a public place.
- Donate a wheelchair to the hospital. Each time a sick person uses it, you gain.
- Participate in building a masjid.
- Plant a tree. Whenever a person or animal eats from it or sits in its shade, you gain.
- And the easiest way of all, share this beautiful message with peoples. Even one applies any of the above methods, you gain.
Also Read: How to Start Branded SMS Marketing Business
مرنے کے بعد بھی انعام حاصل کرنے کے 6 طریقے
- کسی کو قرآن پاک پڑھنے کیلئے دے دیں۔
- عوامی جگہ میں پانی کا کولر لگوادیں۔
- مریضوں کیلئے ہسپتال میں کرسی لیکر دے دیں۔
- مسجد بنوانیں میں مدد کردیں۔
- درخت لگائیں تاکہ انسان اور جانور وہاں سے پھل حاصل کرسکے اور اس کے سائے میں بیٹھ کر آرام کر سکیں۔
- اور سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اگر ایک انسان نے بھی ان میں سے کسی ایک طریقہ پر عمل کرلیا اس کا اجر آپ کو بھی ملے گا۔
Also Read: 10 Success Tips for Young and Aspiring Entrepreneurs